100 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے 56 فیصد بجلی سستی کی ہے۔ 101 سے 200 تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے 48 فیصد بجلی سستی کی گئی۔اویس لغاری
Read More »100 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے 56 فیصد بجلی سستی کی ہے۔ 101 سے 200 تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے 48 فیصد بجلی سستی کی گئی۔اویس لغاری
Read More »29 مئی 2025
بانی پی ٹی آئی نے سینٹر علی ظفر کو ہدایت کی کہ عالیہ حمزہ کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا جائے۔
Read More »پاکستان میں اتحاد کی خاطر کسی بھی وقت مذاکرات کیلئے تیار ہوں، میں صرف انصاف چاہتا ہوں، میرے کیسز جلد سے جلد سنے جائیں۔
Read More »اصلاحات کے ذریعے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، پاکستان میں متبادل ذرائع توانائی کا انقلاب آ چکا۔
Read More »آٹے کے نرخ میں کمی کا فائدہ براہ راست غریب عوام کو پہنچنا چاہیے، آٹے کے نرخ میں کمی کے تناسب سے روٹی کا نیا ریٹ مقرر کیا جائے گا۔
Read More »تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے، دونوں ممالک میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہونے کا بھی امکان ہے۔
Read More »خصوصی سیشنز کے ذریعے پاک فوج کی ساخت، کردار، اور کام کرنے کے طریقہ کار کو قریب سے سمجھنے کا موقع ملا۔‘
Read More »29 مئی 2025
کیس کی حساس نوعیت کے پیش نظر عدالت نے کارروائی جیل میں ہی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
Read More »29 مئی 2025
مارے گئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گزشتہ روز اے ایس آئی سدھیر احمد شہید اور اہلکار جعفر جہانگیر زخمی ہوئے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos