عمران خان کیسے اسپتال گئے ، بشری بی بی کا پیغام جاری February 3, 2026 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیاسے گفتگو میںتصدیق
گورنر سندھ نے مونس علوی کیخلاف صوبائی محتسب کا فیصلے کالعدم قرار دیدیا February 3, 2026 صوبائی محتسب نے ریکارڈ پر موجود شواہد کو نظر انداز کیا ہے ، کامران ٹیسوری
مشعال یوسفزئی ہرگزعمران خان کی خیرخواہ نہیں، علیمہ خان February 3, 2026 اس کو ذمہ داری دی گئی ہے کہ ٹی وی پر بیٹھ کر صبح شام جھوٹ بولو۔میڈیا سے گفتگو
یہ نہیں ہوسکتا، کام افسران نہ کریں اور گالیاں ہم کھائیں، مرتضیٰ وہاب February 3, 2026 خالد مقبول صدیقی ، مصطفیٰ کمال بھی گل پلازا نہیں گئے، حافظ نعیم گئے تھے مگر ان کا پوسٹر نظر…
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، فائرنگ کرکے قتل کیا گیا February 3, 2026 لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ٹاک ٹاکرثنایوسف قتل کیس کے ملزم کو مبینہ طورپر دھمکیاں دینے والا مشتبہ لڑکا گرفتار February 3, 2026 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے قانونی کارروائی کا حکم دے دیا
فراڈ کیس؛فوادچوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی February 3, 2026 سابق وفاقی وزیر نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔عدالت نے کل استغاثہ کے گواہان کو طلب کرلیا۔
بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، بلوچ عوام کے ساتھ مل کر شکست دیں گے:وزیر دفاع February 3, 2026 بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور یہ دشمن قوتوں…
ایف بی آر نے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹس جاری کر دیے February 3, 2026 وفاقی دارالحکومت میں رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظرثانی شدہ ویلیوایشن مقرر کی گئی ہے، جن کے تحت پراپرٹی ریٹس…
ہائی کورٹس کا دائرہ اختیار محدود،فیصلے جذبات نہیں قانون کے مطابق ہوں گے:وفاقی آئینی عدالت February 3, 2026 عدالتی فیصلے ذاتی عقائد، سیاسی حقائق یا اخلاقی رجحانات کی بنیاد پر نہیں ہو سکتے۔ ججز نجی افراد نہیں بلکہ…