نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔
Read More »13 ستمبر 2023
نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسی چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے۔
Read More »ایک کروڑ روپے، 2 ہزار امریکی ڈالر، 48 ہزار سعودی ریال، 12 کروڑ 64 لاکھ ایرانی تمن، 94 ہزار 600 شامی پاؤنڈ اور 30 ہزار 700 انڈین روپیہ برآمد ہوا۔
Read More »13 ستمبر 2023
9 سالہ عبداللہ نے زو خان کو گٹر میں پھینک دیا تھا۔
Read More »13 ستمبر 2023
آپریٹر نے چلنے کا بٹن آن کر دیا۔ خاتون صحیح طرح سے سوار نہ ہو سکی اور گہری کھائی میں جا گری۔
Read More »13 ستمبر 2023
بھارت فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا اور پاکستان جمعرات کو اہم معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
Read More »13 ستمبر 2023
تمام مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے ریٹیل آؤٹ لیٹس خالی نہ رکھیں اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں
Read More »یہ کیس بہت دلچسپ تھا، اب یہ کیس نیا بنچ سنے گا، ضروری نہیں کہ انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو، امید ہے اگلا بنچ اس کیس کو انجوائے کرے گا۔
Read More »الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے میں سیشن کورٹ میں فوجداری کمپلینٹ بھیجی گئی تھی، کمپلینٹ کے فیصلے میں 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ہوئی تھی۔
Read More »سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن حکام نے ماسٹر پلان 2050 میں بے ضابطگیوں اور کرپشن پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Read More »13 ستمبر 2023
مولانا ضیاء الرحمان گلستان جوہر میں ایف بی آر بلڈنگ کے سامنے پارک میں چہل قدمی کررہے تھے جہاں اُن پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے
Read More »