سیاسی استحکام اور ترقی لازم و ملزوم ہیں، جمہوری روایات کے فروغ سے ملک میں استحکام ممکن ہوگا
Read More »سیاسی استحکام اور ترقی لازم و ملزوم ہیں، جمہوری روایات کے فروغ سے ملک میں استحکام ممکن ہوگا
Read More »افغانستان کے ساتھ تعلقات پر اجلاس کی صدارت کی، ترجمان نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے دورہ افغانستان کے بارے بریفنگ دی
Read More »25 مارچ 2025
تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو امتحانی سنٹرز میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
Read More »”گندم اگاؤ“ انعامی سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، پروگرام کے تحت گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دیئے جائیں گے
Read More »حیدرآباد والوں کا جوش و ولولہ دیکھنے کے لائق ہے، جوش دیکھ کر سوچ رہا ہوں حیدرآباد میں گورنر ہاؤس ہونا چاہیے۔
Read More »جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی موٹر سائیکل پرسوارتھے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Read More »مولانا شیر زادہ مومن آباد میں گھر سے سحری کے بعد مسجد جانے کے لیے نکلے تھے، منگھو پیر میں 100 فٹ روڈ پر انہیں نامعلوم ملزمان نے قتل کر دیا۔
Read More »وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت کو ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا کہا ہے
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
Read More »آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان جبکہ (کل) 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos