ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک March 12, 2026 کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔
عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم March 12, 2026 ہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو میڈیکل رپورٹس اور فیصلوں کا جائزہ لینے کی ہدایت
متحدہ قومی مومنٹ نے وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی March 12, 2026 روایت رہی ہے کہ سندھ کا گورنر ایم کیو ایم پاکستان کا ہوتا ہے ، فاروق ستار
سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، فائر آفیسر کا بیان ریکارڈ March 12, 2026 اطلاع ملنے کے وقت تقریباً 30 اہلکار موجود تھے ، ڈرائیور صرف دو تھے جس کے باعث اسنارکل کی موومنٹ…
خیبر پختونخوا محکمہ زراعت میں ایک ارب 10 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف March 12, 2026 بجٹ کا غیر قانونی استعمال اور فنڈز کی واپسی میں ناکامی ،سرکاری آمدن اور بینک منافع میں خورد برد ،بیج…
پشاور: ورسک روڈ پر بینک ڈکیتی ناکام بنانے والے ایڈیشنل ایس ایچ او بہار علی شہید March 12, 2026 سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ ادا ، بہار علی مسلح ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔
سندھ حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری March 12, 2026 جمعہ 13 مارچ کو تمام سرکاری دفاتر اور صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار میں کمی- پرانی اسپیڈ پر چلنے والوں کو جرمانے March 12, 2026 موٹرویز پر کار اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکل (LTV) کی حدِ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم کر کے 100…
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان 9 مئی کیس میں گرفتار March 12, 2026 کلیم اللہ خان کو گرفتار کرنے کے بعد لاہور سے گوجرانوالا منتقل کر دیا گیا ، پولیس
وزیراعظم آج چند گھنٹوں کے سرکاری دورہ سعودی عرب پر روانہ March 12, 2026 وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے