آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا March 13, 2026 ہمارا مارجن نہ بڑھا تو 26 مارچ سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کریں گے، طارق حسن
ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا March 13, 2026 نہال ہاشمی سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حلف لیا ، سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں
آپریشن غضب الحق جاری: پاک فضائیہ کی افغانستان میں بڑی کارروائی، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ March 13, 2026 قندھار اور پکتیا میں تباہی،انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی میں دہشت گردوں کے تربیتی مراکز…
لکی مروت میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایس ایچ او سمیت 7 اہل کار شہید March 13, 2026 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کانوٹس اورشدید مذمت۔ آئی جی سے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد میں ریڈ الرٹ، شہر میں داخلے کے متعدد راستے بند March 13, 2026 کنٹینرز لگا دیئے گئے، کئی علاقوں میں سرچ آپریشن
ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی قرار March 13, 2026 بعض سرکاری دفاتر، ادارے ڈیجیٹل کے بجائے فزیکل کارڈ یا فوٹوکاپی طلب کررہے ہیں
کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کیلئے نئی فیڈر سروس شروع March 13, 2026 گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن کے لیے باقاعدہ شپنگ سروس کا آغاز ہوگیا
لاہور ہائی کورٹ سمیت پنجاب کی عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع March 13, 2026 لاہور ہائی کورٹ سمیت صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج سے عدالتی چھٹی ہو گی
متحدہ عرب امارات سے دو تیل بردار جہاز کراچی بندر گاہ پر لنگرانداز March 13, 2026 جہازوں کے ذریعے تقریباً 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کراچی منتقل کیا گیا ہے
لکی مروت میں فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک March 13, 2026 دہشت گرد اپنے ٹھکانوں میں موٹر سائیکلیں ،اسلحہ اور گولہ بارود چھوڑ کر فرار ہوگئے