26ویں ترمیم کیس: کان اور آنکھیں بند کرکے کسی کو ریلیف نہیں دے سکتے، جج سپریم کورٹ October 22, 2025 اگربنچ کیس سن نہیں سکتا توآرڈرکیسے دے سکتا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل
حکومت کا پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ October 22, 2025 نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی۔
پاکستان کا جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ October 22, 2025 پاکستان غزہ میں قابض اسرائیلی افواج کے تازہ حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔
غیرقانونی اسلحہ برآمدگی اور سہولت کاری کیس میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ بری October 22, 2025 پراسیکیوشن گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کے خلاف سہولت کاری کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری 4 سے 6 نومبر تک قطر کا دورہ کریں گے October 22, 2025 امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سمیت دیگر عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے…
تیز رفتار ٹرک کی اسکول رکشہ کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق October 22, 2025 تیز رفتار ٹرک نے اسکول رکشہ کو ٹکر مار دی، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچیاں بھی شامل ہیں۔
دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل October 22, 2025 دہشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، جن پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی گئی،سیکیورٹی ذرائع
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر October 22, 2025 ریفرنس میں جسٹس اعجاز اسحاق کو عدالتی کارروائی سے روکنے اور نوکری سے برخاست کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
صوبائی حکومتوں کو گندم خریداری کی اجازت کامیابی ہے، مراد علی شاہ October 22, 2025 محکمہ خوراک سندھ کے پاس 12 لاکھ 65 ہزار ٹن گندم ذخیرہ ہے۔پریس کانفرنس
شمالی وزیرستان: میر علی میں گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق October 22, 2025 فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پیش آیا،مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔