شاہین آفریدی بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کا حصہ ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
28 دسمبر 2024
شاہین آفریدی بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کا حصہ ہیں۔
Read More »16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025ء تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا
Read More »27 دسمبر 2024
کاربن جوش نے پاکستانی بولرز کی دل کھول کر دھنائی کی،81 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے.
Read More »26 دسمبر 2024
میزبان ٹیم کو پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 129 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔
Read More »26 دسمبر 2024
اسکواڈ کی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئیں، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی جم کر پریکٹس کی۔
Read More »25 دسمبر 2024
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کی تھی تاہم کرکٹرز نے اپنے بورڈ کی پابندی کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے۔
Read More »میں نے پی سی بی سے 2 ماہ کے آرام کیلئے درخواست کی تھی کیونکہ مجھے ہائپر تھائیرائیڈزم کی تشخیص ہوئی تھی۔
Read More »سابق ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے، بابر اعظم کے کھیلنے کی صورت میں کپتان شان مسعود صائم ایوب کیساتھ اننگز کا آغاز کریں گے
Read More »24 دسمبر 2024
انڈین پریمیر لیگ کے بجائے پاکستان سپر لیگ کو ترجیح دیں گے اور اس سیزن کے دوران پاکستانی ایونٹ میں جلوہ گر ہوں گے۔ڈیوڈ ولی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos