کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلافبہترین پرفارمنس دیکھانے والے کھلاڑیوں کوگزشتہ روز غیر معمولی فتح پر انعامات سے نوازا گیا ہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلافبہترین پرفارمنس دیکھانے والے کھلاڑیوں کوگزشتہ روز غیر معمولی فتح پر انعامات سے نوازا گیا ہے
Read More »راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے لیگ کے 18 ویں میچ میں کراچی کنگز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے گی۔
Read More »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 149 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوور میں 7 وکٹوں پر صرف 131رنز بناسکی
Read More »لاہور کی پوری ٹیم 19.1اوورز میں 148 بنا کر آل آؤٹ ہوگئی
Read More »کراچی کنگز کو کم مارجن سے شکست کا سامناکرنا پڑا۔تین کھلاڑی جلدی آئوٹ کرنے کے باوجود پشاور زلمی کو تقریباً دو سو رنز کرتے دیکھنا افسوسناک تھا
Read More »کراچی کنگز کی ٹیم 198رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 173 رنز بناسکی
Read More »پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 197 رنز بنائے،محمد عامر کی 4 وکٹیں
Read More »میچ شام سات بجے شروع ہوگا، پوائنٹس ٹیبل پر کنگز چوتھے جبکہ پشاور زلمی پانچویں نمبر پر ہے
Read More »لڑکے فریش ہیں، اچھا کھیل کر کم بیک کریں گے، ہماری بولنگ زبردست ہے ہم اچھی گیند بازی کریں گے۔
Read More »ٹورنامنٹ کے مجموعی طور پر 11 میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جو کہ 12 مارچ کواختتام پذیر ہوں گے
Read More »