ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرارتیں کیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
9 مارچ 2023
ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوششیں بھی کررہے ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرارتیں کیں۔
Read More »منگنی کی تقریب بہت سادگی سے اسلام آباد میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی
Read More »ہماری باؤلنگ بھی اپ ٹو دی مارک نہیں دی تھی، ہم چاہ رہے تھے مختلف انداز میں باؤلنگ کریں لیکن رائے نے بڑی مہارت سے بیٹنگ کی۔
Read More »جیسن روئے کے ساتھ محمد حفیظ نے بھی اچھی بیٹنگ کی، کوشش کریں گے ٹورنامنٹ کو اچھی طرح سے فنش کریں۔
Read More »8 مارچ 2023
پی ایس ایک کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف،ایک میچ میں 2سنچریاں،سب سے زیادہ باؤنڈریز،دوسری تیز ترین سنچری،سب سے بڑا انفرادی اسکور
Read More »کوئٹہ کی ٹیم نے 241رنز کا بڑا ہدف 18.2اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔ جیس روئے کی 145رنز کی طوفانی اننگز
Read More »پشاورزلمی نے 2 وکٹوں پر نقصان پر 240رنز اسکور کئے،کپتان بابر اعظم نے65 گیندوں پر 115رنز کی اننگز کھیلی
Read More »وزیرخزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں پاسکو کیلیے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی گئی۔
Read More »آئی سی سی عہدیدار ڈیوڈ اسنیئر نے سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی سے بھی ملاقات کی اور پاکستان سپر لیگ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
Read More »8 مارچ 2023
ویمن فرنچائز لیگ کی وجہ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا اور لیگ میں دنیا کے دیگر ملکوں کی پلیئرز کیلئے بھی موقع ہوگا،
Read More »