لیونل میسی پی ایس جی کی قیادت کررہے تھے جبکہ کرسٹیانورونالوڈو سعودی آل اسٹارز ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ معاہدے کے بعد رونالڈو کا یہ پہلا میچ تھا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
20 جنوری 2023
لیونل میسی پی ایس جی کی قیادت کررہے تھے جبکہ کرسٹیانورونالوڈو سعودی آل اسٹارز ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ معاہدے کے بعد رونالڈو کا یہ پہلا میچ تھا۔
Read More »20 جنوری 2023
ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہا گیا ہے۔لاکھوں افراد پیرس او ردیگرشہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروایا ۔
Read More »20 جنوری 2023
افتخار احمد نے یہ سنچری بنگلا دیشن میں جاری ٹی 20 لیگ میں رنگپور رائیڈرز کے خلاف 45 گیندوںپر بنا ئی جس میں 9 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔
Read More »20 جنوری 2023
کسی بھی کھلاڑی جب پریشرمیں ہوتاہے تو اس کی پرفارمنس خراب ہوتی ہے۔تینوں طرز کی کرکٹ میں بابر اعظم کی پرفارمنس بہترین ہے۔
Read More »19 جنوری 2023
نیلسن منڈیلا اسٹیڈیم دارالحکومت کے وسط میں براقی شہر میں واقع ہے
Read More »عمرہ ادائیگی سے واپسی پر سرفراز احمد پاکستان سپر لیگ میں اگلے مہینے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی کریں گے
Read More »19 جنوری 2023
فٹنس مسائل کی وجہ سے ٹیم سے دوری نے مجھے کافی کچھ سکھا دیا ہے۔ فاسٹ بولرز کیلئے فٹنس برقر ار رکھنا کافی مشکل ہے
Read More »19 جنوری 2023
ابھی تک پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ملتان میں ہوگی۔ پی سی بی جمعہ کو پی ایل فرنچائز رز سے حتمی مشاورت کرے گا۔
Read More »بلے باز ہاشم آملہ انگلش کائونٹی ٹیم سرے کی طرف سے کھیل رہے تھے،سرے سٹاف، ایک اسٹیورٹ اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا
Read More »18 جنوری 2023
ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے یہ ٹکٹ ایک کروڑ ریال میں خریدلیا، رقم فلاحی کاموں میں خرچ ہوگی
Read More »