وزیراعظم کی جانب سے دونوں ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ ، انگلش کپتان بین اسٹوکس سےسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے آگے آنے پر اظہارتشکر
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
5 دسمبر 2022
وزیراعظم کی جانب سے دونوں ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ ، انگلش کپتان بین اسٹوکس سےسیلاب متاثرین کی امداد کیلئے آگے آنے پر اظہارتشکر
Read More »5 دسمبر 2022
پنڈی ٹیسٹ کی پچ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے سازگار نہیں تھی، دراصل پچ ایسی تھی ہی نہیں کہ جس سے کسی کو سپورٹ مل سکتی
Read More »پاکستان ٹیسٹ کی اچھی ٹیم ہے، کھیل کو انجوائے کیا، کھیل کے آخری دن گیند کافی سوئنگ ہوا ، ہم نے بولرز کا استعمال کیا
Read More »5 دسمبر 2022
پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی۔ جو ہم چاہ رہے تھے، ویسی پچ ہمیں نہیں ملی، ہم اسپنرز کے لیے سازگار پچ چاہتے تھے، جو نہیں مل پائی
Read More »5 دسمبر 2022
پانچویں دن کا آغاز دو وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز سے ہوا، امام الحق 48 رنز بناکر آؤٹ
Read More »دوحا کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےپری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے میچ میں فرانس نے پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔
Read More »انگلینڈ میں جارحانہ مزاج سے کھیلنے والے کھلاڑی اور کوچ ہیں، برینڈن میک کلم کی کوچنگ اسٹائل نیا ہے
Read More »4 دسمبر 2022
میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور تباہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارت کو سنبھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع ہی نہ دیا
Read More »جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا اور دوسری اننگز میں جو روٹ نے 69گیندوں پر 73 رنز کی تیز اننگز بھی کھیلی
Read More »میچ کے دوسرے ہاف میں جولین الواریز نے 57 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف لے گئے
Read More »