کرکٹرکے دوست ان کی ٹانگ پرگرے جس کے باعث ٹانگ میں فریکچر ہو گیا.
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
13 نومبر 2022
کرکٹرکے دوست ان کی ٹانگ پرگرے جس کے باعث ٹانگ میں فریکچر ہو گیا.
Read More »ان کا بقیہ اوورافتخار احمد نے مکمل کرایا جس سے میچ یکطرفہ انگلینڈ کے حق میں چلا گیا۔
Read More »13 نومبر 2022
'زمبابوے سے شکست کے بعد نواز میرے پاس آیا اور کہنے لگا میں ان دونوں میچزکو بھولنا چاہتا ہوں۔ نواز کے بارے میں شاداب کا انکشاف
Read More »بین اسٹوکس نے ذمے دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 چوکوں اورایک چھکے کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔
Read More »13 نومبر 2022
ریلی کے موقع پر میلبرن کی سڑکیں دل دل پاکستان کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔
Read More »13 نومبر 2022
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
Read More »بارش کے مجموعی امکانات 95 فیصد سے کم ہو کر 46 رہ گئے ہیں، شام 7 بجے بارش کے امکانات 41 فیصد اور آٹھ بجے بارش کا امکان44 فیصد تک رہ گیا
Read More »انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ اور مڈل آرڈر بیٹر ڈیوڈ ملان انجری کے باعث بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔
Read More »اس ٹیم کے پاس سب کچھ ہے، پرانی والی پاکستانی ٹیم کوئی اور تھی، یہ وہ نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے جو بولنگ کی، مجھے لگ وسیم اکرم بولنگ کر رہا ہے۔
Read More »بھارتی چینل کے مطابق بھارت کو انگلینڈ نے نہیں ہرایا بلکہ اسے پاکستان نے کالے جادو کے ذریعے ٹورنامنٹ سے باہر کیا ہے۔
Read More »