عمائمہ سہیل نے شاندار پانچ وکٹیں لے کر سری لنکا کی خواتین کو 112 رنز تک محدود کرنے میں مدد کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
11 اکتوبر 2022
عمائمہ سہیل نے شاندار پانچ وکٹیں لے کر سری لنکا کی خواتین کو 112 رنز تک محدود کرنے میں مدد کی۔
Read More »11 اکتوبر 2022
پاکستان کی جانب سے پوری اننگز میں ایک چھکا بھی نہ لگ سکا ۔
Read More »2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر انڈر 19 کی پہلی آفیشل سیریز ہوگی، 2007 میں آخری سریز کراچی میں ہی پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی گئی تھی۔
Read More »10 اکتوبر 2022
آسٹریلیا کی وکٹس ہارڈ ہیں اور وہاں کے اسٹیڈیم بڑے ہیں جب کہ ہمارے پاس موجودہ بیٹر کی پریکٹس سلو وکٹس پر ہے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
ریننگ سیشن میں مکمل فٹنس کے ساتھ حصہ لیا، ساتھی کرکٹرز کے ساتھ جسمانی مشقوں میں شرکت کی اور بعدازاں نیٹ میں بولنگ بھی کرتے رہے۔
Read More »میں یہ ایوارڈ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین کے نام کرنا چاہوں گا، مجھے امید ہے کہ یہ ان کے چہروں کا مسکراہٹ لائے گا۔
Read More »10 اکتوبر 2022
پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل سوڈان کےخلاف کھیلے گی۔
Read More »10 اکتوبر 2022
محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔
Read More »10 اکتوبر 2022
سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 27 سے 31 دسمبر تک کراچی، دوسرا 4 سے 8 جنوری تک ملتان میں کھیلا جائے گا
Read More »10 اکتوبر 2022
ریڈ بل ٹیم کے ڈچ ڈرائیور نے سوزوکا سرکٹ جاپانی گراں پری ریس بھی جیت لی
Read More »