میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور تباہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارت کو سنبھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع ہی نہ دیا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
4 دسمبر 2022
میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور تباہ باؤلنگ کرتے ہوئے بھارت کو سنبھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع ہی نہ دیا
Read More »جو روٹ کو متعدد مواقع پر ریورس سوئپ شاٹس کھیلتے دیکھا گیا اور دوسری اننگز میں جو روٹ نے 69گیندوں پر 73 رنز کی تیز اننگز بھی کھیلی
Read More »میچ کے دوسرے ہاف میں جولین الواریز نے 57 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی کی طرف لے گئے
Read More »ایرانی کوہ پیما الناز رکابی نے رواں سال اکتوبر میں جنوبی کوریا میں کوہ پیمائی کے عالمی مقابلے میں بغیر حجاب شرکت کی تھی
Read More »پیلے کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے پیلے کیموتھراپی سے بہتری کی جانب نہیں آرہے
Read More »81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔
Read More »گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔
Read More »فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی منصوبہ بنالیا تھا کہ وہ قطر میں ملازمت تلاش کرکے یہاں مستقل رہائش اختیار کرلیں
Read More »3 دسمبر 2022
کمنٹری باکس میں کل مجھے سینے میں دو مرتبہ درد محسوس ہوا جس کے 10 سے 15 منٹ بعد میں اسپتال میں تھا جہاں میرا بہترین علاج کیا گیا
Read More »میچ کا نتیجہ آنے کے بعد جنوبی کوریا کے کھلاڑی (Son Heung-min ) اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos