ایشیا کپ سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ،پاکستان ویمنز ٹیم پر جرمانہ September 14, 2026 سری لنکا کے خلاف میچ میں مقررہ وقت پر اوور مکمل نہ کرنے پر کارروائی کی گئی