Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ورلڈکپ جیتنے کے بعد میسی کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان

December 19, 2022

اگلے ورلڈکپ میں چار سال کا عرصہ ہے اس لیے میرا نہیں خیال کہ میں آئندہ ورلڈکپ کھیل سکوں گا، ورلڈکپ کا اختتام کرنا زبردست ہے

فیفا ورلڈکپ کا اختتام کیا ہی سنسنی خیز تھا، وزیراعظم شہباز شریف

December 19, 2022

ایونٹ میں سعودی عرب کا ارجنٹینا کو ہراکر اپ سیٹ کرنا اور مراکش کی شاندار کارکردگی میرے لیے یادگار رہیں گی

صدر عارف علوی کی ارجنٹینا کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

December 19, 2022

میسی کے گولز شاندار تھے تاہم فرانس نے بھی زبردست کھیلا اور دو بار کم بیک کیا، امباپے کی ہیٹ ٹرک لوگوں کو ہمیشہ یاد رہے گی

لیونل میسی کو ٹرافی دینے سے پہلے عربوں کا مخصوص جبہ پہنایا گیا

December 19, 2022

فیفا کے صدر اور امیر قطر نے فاتح کپتان کو ورلڈ کپ ٹرافی دی، ارجنٹینا کے لیونل میسی کو گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا

ارجنٹینا کی جیت پر کراچی کے علاقہ لیاری میں بھی جشن

December 19, 2022

لیاری کے مکینوں اور شائقین فٹ بال نے علاقہ بھر میں آتش بازی کی، “میسی” کی شاندار کارکردگی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

ترک اور فرانسیسی صدر نےفٹبال ورلڈ کپ فائنل اسٹیڈیم میں دیکھا

December 19, 2022

صدر اردوان قطر میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دوحا پہنچے، جہاں قطری وزیر صلاح بن غنیم اور دیگر ترک حکام نے صدر اردوان کا استقبال کیا

ارجنٹینا کی ٹیم کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارکباد پیش کرتاہوں : امیرقطر

December 19, 2022

ہم نے عرب ممالک کی طرف سے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے

لیونل میسی فیفا 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار

December 18, 2022

ارجنٹینا کے فرنانڈس کو ینگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا فرانس کے کیلیان ایمباپے کو گولڈن بوٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

سپر اسٹار میسی نے ورلڈ کپ 2022 میں 7 گول کئے

December 18, 2022

35 سالہ سپرسٹار کسی بھی فٹبال ورلڈ کپ میں ہر ناک آؤٹ میچ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ارجنٹائن کو ورلڈ کپ جیتنے پر 4کروڑ 20لاکھ ڈالر ملیں گے

December 18, 2022

فائنل ہارنے والی ٹیم فرانس کو 3کروڑ ڈالر دیئے جائیں گے ۔ ورلڈ کپ 2022کھیلنے والی ہر ٹیم کی فیڈریشن کو کم از کم 90 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی

Posts pagination

1 2 Next
  • سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
    کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر پر خونیں حملہ، ماں اور2 بچے جاں بحق14 September 2026
  • فائل فوٹو
    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں پھراضافہ کر دیا گیا14 September 2026
  • فائل فوٹو
    لاش نے بتا دیا ،میر رضا کے ساتھ کیا کیا ہوا تھا، وکیل جبران ناصر14 September 2026
  • فائل فوٹو
    لاہور : سہیل آفریدی کا ڈرامائی احتجاج، پولیس کی وین پر چڑھ گئے14 September 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ڈاکٹر سمیعہ کو دھمکیاں ،لوگ اپنی مشہوری کے لیے بھی ایسی باتیں کرتے ہیں ،ضیاء الحسن لنجار14 September 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram