ایشیا کپ : بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی

September 8, 2022

  ایشیا کپ 2022 کے سپر فور میچ میں بھارت نے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد کھیلے گئے میچ میں بھارت نے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ٹی20 میں پہلی سنچری کی مدد سے افغانستان کو 101 رنز سے شکست دی۔ […]