روشم خان قتل کیس:12روز بعد بھی پیشرفت نہیں ہو سکی،والد کا تدفین سے انکار September 19, 2026 قاتل گرفتار نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر بھی احتجاج ہوگا، والد