جی 7ممالک کا روسی تیل کی قیمت محدود کرنے پر اتفاق
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے اقدامات قابل قبول نہیں، روس اپنے تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا،کریملن
روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے اقدامات قابل قبول نہیں، روس اپنے تیل کی قیمت محدود کرنے کے اقدامات قبول نہیں کرے گا،کریملن
پاک فوج عوامی حمایت سے کسی بھی مہم جوئی کا جواب بھرپور طاقت سے دے گی، بھارتی ریاست اپنے مذموم عزائم کو کبھی حاصل نہیں کر سکے گی
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، پرویزالہٰی، غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے،مونس الٰہی
گرین شرٹس 11 سے 19 جنوری تک 4 ملکی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔
ملزم پاکستانی سفارتخانے کے قریب عمارت کی آٹھویں منزل پررہائش پذیر تھا اور ملزم نے اپنے فلور کے تین کمروں میں آئی ای ڈیز بچھا رکھی تھیں
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ شیخو پورہ روڈ پرڈولفن فورس کے ساتھ مقابلہ میں 2 ڈاکو مارے گئے
کامیاب اندراج پر درخواست گزار خواجہ سرا کو 8171 نمبر سے میسج آئے گا اور ان کو سہ ماہی 7000 روپے ملیں گے
سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی، جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا، لیکن اس وقت غلطی ہوئی
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، 27 کلو میٹر کے وزیراعظم کے پاؤں تلے سے زمین سرک رہی ہے
عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق ہفتہ وار اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلا اہم اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے۔