Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

December 3, 2022

چاروں اضلاع میں787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3859 امیدوار مد مقابل رہے

جنوبی کورین لڑکیوں کاقطر فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے انوکھا منصوبہ

December 3, 2022

فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی منصوبہ بنالیا تھا کہ وہ قطر میں ملازمت تلاش کرکے یہاں مستقل رہائش اختیار کرلیں

راولپنڈی ٹیسٹ،تیسرا روز مکمل،پاکستان کے7وکٹوں پر 499 رنز

December 3, 2022

ُپہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181 رنز سے کیا ،عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 66 اوورز تک پُر اعتماد بیٹنگ کی اور ڈبل سنچری پارٹنرشپ قائم کی

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب

December 3, 2022

ریٹرننگ آفیسر اعجاز انور چوہان نے فارم 55 جاری کردیا،وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا

رکی پونٹنگ کی صحتیابی کے بعد گرائونڈ میں واپسی

December 3, 2022

کمنٹری باکس میں کل مجھے سینے میں دو مرتبہ درد محسوس ہوا جس کے 10 سے 15 منٹ بعد میں اسپتال میں تھا جہاں میرا بہترین علاج کیا گیا

فٹبال ورلڈکپ، فتح کے باوجود جنوبی کوریا کا فٹبالرکیوں رو پڑا؟

December 3, 2022

میچ کا نتیجہ آنے کے بعد جنوبی کوریا کے کھلاڑی (Son Heung-min ) اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو پڑے

ایم کیوایم کے امیدوارسینیٹ کی نشست سے دستبردار

December 3, 2022

پیپلز پارٹی کی جانب سے گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان سے اپنے امیدوار دستبردار کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ جھوٹے ہیں،عمران اسماعیل

December 3, 2022

اسمبلیاں تحلیل ہوگئيں تو معاشی بحران مزيد بڑھ جائے گا، یہ الیکشن لڑسکتے ہيں تو الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہيں۔

باراتیوں کاشادی کو یاد گار بنانے کیلئے پورے جہاز کی بُکنگ

December 3, 2022

تمام رشتہ دار ہاتھ لہراتے اور خوشی مناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں

کراچی سے شارجہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پروازحادثے سے بچ گئی

December 3, 2022

نجی ایرلائن میں آکسیجن سسٹم خراب ہونے پر مسافروں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامناکرناپڑا

Posts pagination

Previous 1 … 22 23 24 25 26 … 84 Next
  • وزیرستان کے سماجی کارکن زعفران وزیر کو طالبان کی تحویل سے آزاد کرا لیا گیا21 February 2026
  • قطر سمیت کئی خلیجی بیسز پر موجود سیکڑوں امریکی فوجیوں کا انخلا، نیو یارک ٹائمز21 February 2026
  • آئینہ وزیر کی پہلی وڈیو بنانے والے زعفران وزیر کو طالبان نے اٹھا لیا۔ بے حیائی پھیلانے کا الزام21 February 2026
  • عمانی وفد لاہور ایرپورٹ کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کرے گا، فائل فوٹو
    اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام۔ 4 مسافر اور 2 ایف آئی اے اہلکار گرفتار21 February 2026
  • جوعمران کے لیے نہیں لڑناچاہتے وہ سائیڈ پرہوجائیں، شاندانہ کو سوچ سمجھ کر محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس کا نام لینا چاہیے۔علیمہ خان21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram