Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

بھارت: دولہے کے بوسہ دینے پر دلہن نے شادی ختم کر دی

December 1, 2022

دلہے نے سب کے سامنے میری عزت نفس کی پرواہ کیے بغیر ایسا برتاؤ کیا وہ مستقبل میں کیسا کرے گا؟ دلہن کا پولیس کو بیان

اوکاڑہ،بہاولپور میں حادثات،3 طلبہ جاں بحق،وزیراعلیٰ پنجاب کا ںوٹس

December 1, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یزمان میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ایران میں ہنگامہ آرائی،15 افراد کو سزائے موت

December 1, 2022

چیف جسٹس کے مطابق تشدد کے باعث سیکیورٹی اہلکار روح اللّٰہ عجیمان کی موت واقع ہوئی

ملک ٹوٹنے کی وجہ آمرانہ حکمرانی تھی، جسٹس فائز عیسیٰ

December 1, 2022

آمرانہ حکومتیں آزادی صحافت اور اظہار کو دباتی ہیں،اس وجہ سےگورننس سے توجہ ہٹ جاتی ہے، ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب

بھارت: کامیاب آپریشن، شہری کے معدے سے 187 سکے نکال لیے گئے

December 1, 2022

مزکورہ شخص نفسیاتی مسائل کا شکار تھا اور گذشتہ دو تین ماہ سے سکے نگل رہا تھا

شادی کی پہلی صبح ہی امریکی گلوکار کی موت ہوگئی

December 1, 2022

37 سالہ گلوکار فلنٹ ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے

ڈالر50پیسے مہنگا،سرمایہ کاروں کا اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ لگانے سے گریز

December 1, 2022

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 314روپے کی کمی

کراچی میں کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد

December 1, 2022

انسانی ڈھانچہ  ڈی این اے کیلئے اسپتال منتقل، رپورٹ کے بعد پتہ لگ سکتا ہے کہ یہ ڈھانچہ خاتون کا ہے یا مرد کا، پولیس

کرونا سے مزید ایک مریض چل بسا ،40 نئے کیسز رپورٹ

December 1, 2022

ملک میں اب تک کرونا وبا سے اموات کی 30632تک پہنچ گئی

عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

December 1, 2022

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل 11بجے سماعت کرے گا

Posts pagination

Previous 1 … 27 28 29 30 31 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    پاکستان نے افغان ترجمان کے دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    لاہور: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی5 April 2026
  • فائل فوٹو
    شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک ، 80 زخمی5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست5 April 2026
  • فائل فوٹو
    عازمین حج کی پہلی پرواز 18اپریل کو روانہ ہو گی ،سردار محمد یوسف5 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram