Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کرونا کے مزید 25 کیسز رپورٹ، 51 مریضوں کی حالت نازک

November 18, 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ہزار 103 کرونا ٹیسٹ کئے گئے

امیریکا :ریپبلکنز کی جیت،اسپیکرنینسی پلوسی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

November 18, 2022

82 سالہ نینسی پلوسی 2007 سے 2011 تک اور 2019 سے 2022 تک ایوان کی اسپیکر رہیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

November 18, 2022

برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 89 ڈالر پر آگئی

غزہ کی عمارت میں آتشزدگی،7بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

November 18, 2022

آگ جبالیہ مہاجر کیمپ میں موجود  چار منزلہ عمارت میں  جاری تقریب   کے دوران لگی

کراچی: نارتھ ناظم آباد،سپرہائی وے میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک،2گرفتار

November 18, 2022

بفر زون سیکٹر 15 اے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے  ایک شہری زخمی، اسپتال منتقل

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی،حیدرآباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

November 18, 2022

عدالت کا الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اور چیف سیکرٹری سندھ کو الیکشن کمیشن کو سکیورٹی فراہمی بھی یقینی بنانے کی ہدایت

ملک میں تیل کے بحران کی خبروں پر اوگرا کا ردعمل

November 18, 2022

ملکی طلب پوری کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے

حلیم عادل شیخ کے گھر پولیس نےکارروائی کیوں کی؟

November 18, 2022

مقدمہ درج ہونے کی بنا پر ضلع ویسٹ پولیس حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ آئی، پولیس تاحال کسی بھی شخص کو حراست میں نہیں لے سکی

ٹی 20 میں کپتانی پر شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو مشورہ

November 18, 2022

بابراعظم کی بطور بیٹسمن بہت عزت کرتا ہوں، اس لیے چاہتا ہوں کہ ان پر کم سے کم پریشر ہو

مریم نواز اور نوازشریف کی وطن واپسی کب ہوگی؟

November 18, 2022

آئندہ پارٹی انتخابات میں مریم نواز کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔

Posts pagination

Previous 1 … 34 35 36 37 38 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    کراچی میٹرک بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھادی5 April 2026
  • فائل فوٹو
    پاکستان نے افغان ترجمان کے دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    لاہور: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی5 April 2026
  • فائل فوٹو
    شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک ، 80 زخمی5 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکن زیر حراست5 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram