Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

پانی کی ری سائیکلنگ ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے انقلابی قدم ،سروش لودھی

November 17, 2022

ٹیکسٹائل کانفرنس اکیڈمیا و انڈسٹری کے مابین رابطہ پُل ثابت ہوگی، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 26 پیسے کا اضافہ

November 17, 2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا، قیمت 229 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

عمران خان بہت بڑا چور ڈاکو ہے۔سعید غنی

November 17, 2022

شہزاد اکبر احتساب کے سربراہ تھے اور انہوں نے دکان کھولی ہوئی تھی۔پریس کانفرنس

موٹروے فنڈز میں خورد برد کا الزام ۔ ڈی سی مٹیاری گرفتار

November 17, 2022

اینٹی کرپشن اہلکاروں نے تلاشی کے دوران اہم کاغذات اپنی تحویل میں لے لیے۔

سینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کونیا امیدوارنامزد

November 17, 2022

سابق صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے منظوری دیدی ۔

پہلاون ڈے۔آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

November 17, 2022

آسٹریلیا کی جیت میں کلیدی کردار اسٹیو اسمتھ نے ادا کیا جنہوں نے 80 رنزکی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

زیادتی کیس۔سری لنکن بیٹسمین دانشکا گوناتھیلاک کی ضمانت منظور

November 17, 2022

ان پر4 خاتون سے مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور وہ 11 روزہ ریمانڈ پر رہے۔

امریکی وسط مدتی انتخابات ۔ ری پبلکنز کو ایوان نمائندگان میں برتری

November 17, 2022

ری پبلکنز نے امریکا کے مڈ ٹرم الیکشنز میں 218 نشستیں حاصل کرلیں۔

احتساب اورعثمان بزدار اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات کی وجہ بنے۔عمران خان

November 17, 2022

آرمی چیف کے تقررپر ہماری پالیسی”دیکھو اور انتظار کرو“ ہے۔سینئر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات

November 17, 2022

عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،نوٹیفکیشن جاری

Posts pagination

Previous 1 … 36 37 38 39 40 … 84 Next
  • کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار
    کراچی میں فحش کارٹون بنانے والی کمپنیوں پر چھاپہ-42 افراد گرفتار24 October 2026
  • مریم نواز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو جس میں ملزم کو متاثرہ فرد تھپڑ مار رہا ہے
    تھپڑ کے بدلے تھپڑ، مریم نواز نے امیر زادے کی ویڈیو شیئر کردی24 October 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کا منظر
    حکومت کا تین روز کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان24 October 2026
  • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کا منظر۔
    بی آئی ایس پی میں 24 ارب کی بے ضابطگیاں، ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین فنڈز لیتے رہے24 October 2026
  • فائل فوٹو
    شہدادپور: 3 روز قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر قتل23 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram