Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عوام تیار ہوجائیں ،گیس کا شدید بحران،صرف 3 اوقات میں گیس ملے گی

November 17, 2022

گھریلو صارفین کو گیس ناشتے، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے کے لیے صرف صبح، دوپہر اور رات کے اوقات میں ہی فراہم کی جائے گی

پاکستان میں کسی سیاسی پارٹی کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

November 17, 2022

پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو پروپیگنڈے اور غلط اطلاعات سے متاثر نہیں ہونے دیں گے، امریکی محکمہ خارجہ

کرونا سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا، 53 کی حالت تشویشناک

November 17, 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح0.66 فیصد رہی ہے

احتجاج نام پرسڑکیں بند کرنا کسی کا حق نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

November 17, 2022

جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگرعام شہریوں کےحقوق بھی متاثر نہیں ہونےچاہئیں، چیف جسٹس عامر فاروق

کینیڈا کا ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

November 17, 2022

پابندیاں ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی گئیں۔کینیڈین وزارت خارجہ

پاکستان ٹیم کی تین سال بعد انٹرنیشنل فٹبال میں واپسی ،0-1 سے شکست

November 17, 2022

میچ کے دوسرے ہاف کی ابتداء میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گولز پر حملے تو کیے لیکن وہ گیند کو جال میں نہ پہنچا سکے۔

ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

November 17, 2022

ریاست کی ذمے داری ہے وہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرے اور گواہان کو پیش کرے۔والدہ

وائس چانسلر کے عہدے کیلئےسندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم

November 17, 2022

اب پورے پاکستان اور بیرون ملک کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔

چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس، 6 مفرور ملزمان کے وارنٹ جاری

November 17, 2022

ملزمہ کا شوہر ذہن سازی میں ملوث ہے، جبکہ ملزم داد بخش ریکی کرکے معلومات خلیل، ڈاکٹر ہیبتان بلوچ اور بشیر زیب کو فراہم کرتا تھا۔

حکمران جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کبلئے سنجیدگی دکھائیں، سراج الحق

November 17, 2022

الیکشن ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔ انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ الیکشن کمیشن کو خود مختاربنانا ہو گا۔

Posts pagination

Previous 1 … 38 39 40 41 42 … 84 Next
  • پولن الرجی کی روک تھام اوربچائو کیسے کیا جائے، ایڈوائزری جاری21 February 2026
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار گرفتار21 February 2026
  • پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ21 February 2026
  • سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ:شناختی کارڈ بلاک کرنا غیر قانونی قرار21 February 2026
  • طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی،چار کروڑ سے زائد چاندی برآمد21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram