Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

عمران خان کا مطالبہ پورا ہونے تک ملک گیراحتجاج کا اعلان

November 4, 2022

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور ایک ریاستی ادارے کے افسر کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے تینوں کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہوگا

November 4, 2022

کارکن اسپتال کے باہر عمران خان کی عیادت کے لئے پھولوں کے گلدشتے لائے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

November 4, 2022

نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیم سن کی زیرقیادت میدان میں اتری جبکہ آئرلینڈ کواینڈریو بالبرینی لیڈ کر رہے ہیں

کراچی : EOBI کے ڈپٹی DG ایوب خان کیخلاف ایک اورانکوائری شروع

November 4, 2022

حکومت پاکستان کے ایک اعلیٰ افسر حماد شمیمی، سینئر جوائنٹ سیکریٹری کیبنٹ ڈویژن اسلام آباد کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہ

November 4, 2022

قومی کرکت ٹیم کل ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، ٹریننگ سیشن دوپہر 2 سے 5 بجے تک ایڈیلیڈ اوول میں جاری رہے گا

عمران خان کے کنٹینر پرفائرنگ،پولیس اورحساس اداروں کی تحقیقات جاری

November 4, 2022

گولیوں کے 11 خول ملے ہیں،  9 خول پستول اور 2 بڑی  گن کے ہیں، پستول سے زیادہ فائر ہوئے

قاتلانہ حملے پرعمران کی سابقہ اہلیہ جمائما کا ردعمل بھی سامنے آگیا

November 4, 2022

خو فزدہ کر دینے والی خبر آئی لیکن خدا کا شکر عمران خان ٹھیک ہیں، عمران خان کے بیٹوں نے حملہ آور کو پکڑنے والے آدمی کا شکریہ بھی ادا کیا

عمران خان پرحملہ: پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

November 4, 2022

آج ملک گیرشٹرڈاؤن ہوگا، ہماری ریڈلائن کراس کی گئی ہے،آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے، قیصر کیانی

عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، برطانوی وزیر خارجہ

November 4, 2022

حملے کے تمام متاثرین سے ہمدردی ہے، سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے

اسرائیل انتخابات: سابق وزیراعظم نیتن یاہو کا دائیں بازو اتحاد کامیاب

November 4, 2022

اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپد نے شکست تسلیم کرتے ہوئے نیتن یاہو کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔

Posts pagination

Previous 1 … 69 70 71 72 73 … 84 Next
  • انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ
    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ2 October 2026
  • سندھ میں 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے، فاروق ستار
    سندھ میں 6 انتظامی یونٹس قائم ہوں گے، فاروق ستار2 October 2026
  • بھارت میں بجلی کا شارٹ فال تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
    بھارت میں بجلی کا شارٹ فال تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا2 October 2026
  • کراچی: کورنگی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق
    کراچی: کورنگی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق2 October 2026
  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ
    امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے کا منصوبہ2 October 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram