Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی ایک اور سیٹ بڑھ گئی

November 2, 2022

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دیدیا۔

جی ایچ کیو نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے حکومت کو خط لکھ دیا

October 25, 2022

شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے ۔

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

October 25, 2022

کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی کمیشن کے سربراہ حقائق کے تعین کے لیے سول سوسائٹی،میڈیا سے بھی رکن لے سکیں گے۔

خلیج بنگال میں سمندری طوفان ، سڑکیں زیرب آب

October 25, 2022

طوفانی ہواؤں کے باعث ساحلی قصبے کے گاؤں میں درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ ساحلی علاقوں سے لاکھوں لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا

October 21, 2022

ایکسٹینشن نہیں لوں گا۔فیصلہ کر لیا ہے، جو 5 ہفتے میں سامنے آ جائے گا۔آئی ایس پی آر

پاکستانی عوام اپنے حق کیلیے باہر نکلیں۔فواد چوہدری

October 21, 2022

الیکشن کمیشن کے کرتوت سب پرعیاں تھے ہمیں ان سے اچھے کی امید نہیں تھی ۔میڈیا سے گفتگو

عمران خان کیخلاف فیصلہ نوازشریف کے ذاتی ملازم نے دیا۔شہباز گل

October 21, 2022

یہ مفرار بھگوڑے کا لکھا ہوا فیصلہ ہے ، جسے عوام ہر لحاظ سے مسترد کرتی ہے۔میڈیا سے گفتگو

توشہ خانہ ریفرنس۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

October 21, 2022

عمران خان نے غلط معلومات فراہم کیں۔ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم۔عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے۔

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باضابطہ دعوت

October 21, 2022

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح کے وفد کی اہم ملاقات، دو صوبائی وزارتوں ایک وزیر اعلیٰ کے معاون کے عہدے کی پیش کش کی گئی۔

کیپٹن (ر)صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

October 21, 2022

جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔

Posts pagination

Previous 1 … 71 72 73 74 75 … 84 Next
  • نظام بدلنا ہے تو پہلے پی سی بی میں انقلاب لائیں،خواجہ آصف کا محسن نقوی کو جواب2 August 2026
  • لطیف اکبر پر قاتلانہ حملہ، قمر زمان کائرہ کی مظفرآباد میں ہنگامی پریس کانفرنس2 August 2026
  • حافظ نعیم الرحمن نے 14نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا پر قومی ڈائیلاگ کی تجویز دے دی2 August 2026
  • چوہدری لطیف اکبر پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے رپورٹ طلب کر لی2 August 2026
  • قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ2 August 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram