Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت

October 17, 2022

پیپلز پارٹی کے علی موسی گیلانی پی ٹی آئی کی مہر بانو کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں

کراچی میں گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان

October 17, 2022

سمندری ہوائیں تین روز تک دوپہر کے وقت مختصر دورانیے کیلئے بند رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

مقبول بھارتی اداکارہ ویشالی ٹھاکر نے خودکشی کرلی

October 17, 2022

قریبی دوست اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے بھی 2 سال پہلے خودکشی کرلی تھی

الیکشن کمیشن نے ووٹ ڈالنے کی ویڈیو پر ثمر بلور کو طلب کرلیا

October 17, 2022

مجھے معلوم نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی ہے۔

اسپتال کیلئے فنڈز،پاکستانی ڈاکٹر کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں شرکت

October 17, 2022

42کلومیٹر سے زائد کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر جہانزیب مغل،بچہ حسین ، سارہ سلیمان اور ثناء ملک نے شرکت کی۔

نشتر اسپتال لاشیں اسٹوڈنٹس کے سیکھنے کیلئے رکھتا ہے،فیصل ایدھی

October 15, 2022

نشتر اسپتال نہیں پولیس ہمیں لاوارث لاش دیتی ہے، پولیس لکھ کردیتی ہے کہ لاش رکھیں یا امانتاً تدفین کردیں۔

پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کرگئیں

October 15, 2022

انتقال کی خبر پوسٹ ہوتے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کیلئے دعائیں دی ہیں۔

ضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں، الیکشن کمیشن

October 15, 2022

قانون نافذ کرنے والے اداروں، رینجرز، آرمی اور ایف سی کی مناسب نفری متحرک کی جائے۔

کورنگی، فائر بریگیڈ دفتر پر حملے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

October 15, 2022

دو اکتوبر کوفائر بریگیڈ کے دفتر پر فائرنگ ہوئی تھی اور فائرنگ سے فائر بریگیڈ کے عملے کے تین ملازمین محبوب، عامر اور ارشاد جاں بحق ہوگئے تھے۔

غلط معلومات،ترکی میں میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور

October 14, 2022

قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو غلط معلومات پھیلانے پر 3 برس تک قید ہوسکتی ہے

Posts pagination

Previous 1 … 75 76 77 78 79 … 84 Next
  • فائل فوٹو
    پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس میں مزید 2 ملزمان شامل20 February 2026
  • مصنوعی ذہانت سازکمپنیاں مالی طورپر کس قدر امیر ہوچکی ہیں،اقوام متحدہ نے بتادیا20 February 2026
  • فائل فوٹو
    پنجاب کے نجی میڈیکل کالجزکی داخلوں میں 28 فروری تک توسیع کی درخواست20 February 2026
  • فائل فوٹو
    خیبرپختونخوا حکومت نے انڈس ریور اور دریائے کابل سے سونا نکالنے پر پابندی لگادی20 February 2026
  • شوگر کی حالت میں روزہ رکھنے کے لیے کھانے پینے کی یہ احتیاطیں ضروری ہیں20 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram