Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

شمالی  وزیرستان میں 2 نوجوان کنویں میں گر کر جاں بحق

October 14, 2022

ریسکیو ٹیم نے نکال کر اسپتال منتقل، دوران  علاج چل بسے

گلستان جوہرمیں بیوی کے سامنے شوہر مزاحمت پر قتل،2 ڈاکو گرفتار

October 14, 2022

ملزمان نے یکم ستمبر کو بلاک 14 گلستان جوہر میں آئسکریم کی دکان پر  مزاحمت  ڈاکوئوں نے کار میں سوار ذیشان افضل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا

ٹی 20 سیریزفائنل: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164 رنز کا ہدف

October 14, 2022

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی

سہہ ملکی ٹورنامنٹ کا فائنل : پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

October 14, 2022

نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے ہیں

الیکشن ڈیوٹی میں لاپروائی پر دو اساتذہ کی گرفتاری کا حکم

October 14, 2022

اسسٹنٹ پروفیسر محمد سہیل خان اور اسسٹنٹ پروفیسر سردار بخش وڈھو کے ساتھ ہتک آمیز رویے پر کالج اساتذہ میں سخت تشویش پائی جا رہی ہے۔

اسلام آباد: نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کی حتمی رپورٹ تیار

October 14, 2022

9 اکتوبر کو مال میں آگ لگنے کے واقعے کی بظاہر وجہ معلوم نہیں ہو سکی، جائے وقوعہ پر بجلی اور گیس مصنوعات کی صورت میں آگ کیلئے کافی ایندھن موجود تھا۔

آرمی چیف کا سندھ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

October 14, 2022

نوشہرو فیروز میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجی جوانوں سے ملاقات اور نوشہرو فیروز کے مقامی لوگوں سے بھی بات چیت کی۔

پنجاب داخلے پررانا ثنا اللہ کو کیسے گرفتار کیا جائیگا؟

October 13, 2022

اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ لے چکا ہے، رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری 19 اکتوبر تک مؤثر ہیں،مشیر داخلہ پنجاب

وزارت صحت بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیاں خریدے گی

October 12, 2022

وفاقی حکومت نے اجازت دیدی۔واہگہ بارڈر سے بذریعہ سڑک اگلے مہینے پہنچ جائیں گی

زیادہ وقت بیٹھنے کی عادت۔ بیماریوں کو حملہ آور ہونے کی دعوت

October 12, 2022

ہر روز 8 گھنٹے بیٹھ کر گزارنے سے امراض قلب کا خطرہ 20 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ موذی امراض سے بچنے کیلئے ورزش۔ چہل قدمی اور دیگر جسمانی سرگرمیاں اختیار کریں

Posts pagination

Previous 1 … 76 77 78 79 80 … 84 Next
  • یاسر گھربھرکا لاڈلا تھا،عید پرآخری بار بات ہوئی۔ ایران میں شہید پاکستانی نوجوان کے بھائی کی گفتگو1 April 2026
  • فوٹو آئی ایس پی آر
    پاک، چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 کا انعقاد1 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا1 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے ہرادیا1 April 2026
  • فوٹو امت
    غیر قانونی رہائش پذیر افغان خاندانوں کو واپسی کی اجازت1 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram