اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

September 9, 2022

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش شدید سیلاب سے متاثرہ پاکستان سے اظہار یکجہتی کےلئے  جمعہ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 9 سے 10 ستمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے جس کا […]