Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 40لاکھ ڈالرکی کمی

December 22, 2022

ڈالر کی یہ کمی 8 دسمبر سے 16دسمبر کے ہفتے کے دوران ہوئی،جس کی وجہ غیرملکی قرض کی ادائیگی ہے،اسٹیٹ بینک

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید،5زخمی

December 22, 2022

احمد درغمہ سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں شہید ہوئے۔رواں سال اسرائیل فوج کے ہاتھوں 150 فلسطینی شہری شہید ہوچکےہیں

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کا معاملہ جنوری کے پہلے ہفتے تک جائےگا۔اسپیکر

December 22, 2022

کل پنجاب اسمبلی ٹوٹ نہیں سکتی، تحریک عدم اعتماد پیش ہوچکی ہے، ابھی اس کے نوٹسز جاری ہوں گے، گورنر غیر قانونی آرڈر پاس نہ کریں۔سبطین خان

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 25ہزار نئے اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

December 22, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں لیڈی ہیلتھ سپروائزر کیلئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس بھی منظور کیا گیا

قومی اسمبلی سے استعفے،پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

December 21, 2022

ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

توشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف،زرداری اوریوسف رضا گیلانی کو ریلیف مل گیا

December 21, 2022

احتساب عدالت نے تینوں کے خلاف توشہ ریفرنس نیب کو واپس کردیا

کراچی،مٹی کے تندوروں کے ذریعے88 کلو آئس سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام

December 21, 2022

لاہور ائیرپورٹ پر دوحہ جانے والے ملزمان سے 7 کلو چرس برآمد

کراچی : کورنگی میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پرایک اورنوجوان کو مارڈالا

December 21, 2022

مقتول کی شناخت 18 سالہ قیوم کے نام سے کی گئی،لاش جناح اسپتال منتقل

دہشت گردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کو کچل دیں گے، وزیراعظم

December 21, 2022

دہشت گردی قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے،ریاست کسی  بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی

رمیز راجہ کو پی سی پی چیرمین شب سے ہتانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

December 21, 2022

پی  سی بی گورننگ باڈی بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی اور  شکیل شیخ  کے نام تجویز

Posts pagination

Previous 1 … 7 8 9 10 11 … 84 Next
  • یاسر گھربھرکا لاڈلا تھا،عید پرآخری بار بات ہوئی۔ ایران میں شہید پاکستانی نوجوان کے بھائی کی گفتگو1 April 2026
  • فوٹو آئی ایس پی آر
    پاک، چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 4 کا انعقاد1 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    ترکیہ نے 24 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرلیا1 April 2026
  • فوٹو سوشل میڈیا
    صاحبزادہ فرحان کی سنچری، ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے ہرادیا1 April 2026
  • فوٹو امت
    غیر قانونی رہائش پذیر افغان خاندانوں کو واپسی کی اجازت1 April 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram