Logo
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • امت خاص
  • اہم خبریں
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

کراچی،راہگیر سے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

December 21, 2022

تیز رفتار  کار  سے ٹکرانے پر ملز م کی ٹانگ ٹوٹ گئی، اسپتال منتقل

وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے

December 21, 2022

کوٹ ڈیجی میں سیلاب متاثرین  کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائرہ لیں گے

گجرات ، دھند کے باعث ٹرک چنگچی سے ٹکرا گیا، 5 افراد جان سے گئے

December 21, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا اظہار افسوس، لواحقین سے ہمدردی کا اظہار

یورپ جانیوالی روسی گیس پائپ لائن میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک

December 21, 2022

گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کو بجھادیا گیا، روسی حکام

امریکا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 2 جاں بحق

December 21, 2022

زلزلے کا مرکز کیلی فورنیا کے علاقے ہمبولڈ کاؤنٹی سے 25 میل دور تھا اور اس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حد نگاہ انتہائی کم

December 21, 2022

دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ سرور تک، ملتان موٹر وے کو فیض پور انٹرچینج سے سمندری تک اور سیالکوٹ موٹر وے کو مکمل بند کر دیا گیا ہے

پاکستانی تارکین کا مُلکی ترقی میں کلیدی کردارہے،امریکی ناظم الاُمور

December 21, 2022

پاکستان کی معاشی نمومیں پیشرفت یقینی بنانے اور ترقیاتی مسائل کا حل تلاش کرنے میں امریکہ اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔اینڈریو شوفر

بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، قریبی تعاون پر اتفاق

December 21, 2022

ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے دہشت گرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کیلئے تعزیت کی گئی

بخار کی گولیوں کے بعد انسولین کی بھی قلت

December 21, 2022

انسولین میڈیکل اسٹورز پر نہیں مل رہی جس کے باعث انسولین لگانے والے ذیابیطس کے مریض سخت پریشان ہیں۔

کراچی، انگلش کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

December 21, 2022

انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی سے پرواز ای کے 607 کے ذریعے رات 2 بج کر 50 منٹ پر دبئی کیلئے روانہ ہوں گے جہاں سے وہ اپنے وطن پہنچیں گے

Posts pagination

Previous 1 … 8 9 10 11 12 … 84 Next
  • صرف 5 ووٹوں کے لیے 2 پولنگ اسٹیشن قائم،425اہلکار تعینات2 August 2026
  • غزہ میں اسرائیلی حملے، 9 فلسطینی جاں بحق،18 افراد گرفتار2 August 2026
  • کسان زندہ مگرمچھ کندھے پر اٹھا کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا2 August 2026
  • غزہ میں طویل ریسکیو آپریشن،ایک ہی خاندان کی 112 لاشیں ملبے سے برآمد2 August 2026
  • آزاد کشمیر میں مریم نواز کے بیانیے کی جیت2 August 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram