Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

رکی پونٹنگ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

December 2, 2022

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میں کمنٹری کررہے تھے تاہم اب وہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے

حکومت ہمارے ساتھ انتخابی اصلاحات پر بیٹھے، فواد چوہدری

December 2, 2022

آپ کے پاس آپشن ہے، آپ ہمارے ساتھ مل کر الیکشن کروالیں، الیکشن نہیں کروائیں گے تو ہم پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کروالیں گے۔

حکومت مل بیٹھ کرانتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دینگے،عمران خان

December 2, 2022

ملک میں الیکشن اس لیے کروانے ہیں تاکہ سیاسی استحکام اور اس کے بعد معاشی استحکام آئے۔

اسلام آباد ائیرپورٹ: اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل

December 1, 2022

ویڈیو میں اہلکار ڈھٹائی سے مسافر سے غیر ملکی کرنسی لے رہا ہے اور دیگر ساتھی خاموشی سے ساتھ نبھاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

بھارت: دولہے کے بوسہ دینے پر دلہن نے شادی ختم کر دی

December 1, 2022

دلہے نے سب کے سامنے میری عزت نفس کی پرواہ کیے بغیر ایسا برتاؤ کیا وہ مستقبل میں کیسا کرے گا؟ دلہن کا پولیس کو بیان

اوکاڑہ،بہاولپور میں حادثات،3 طلبہ جاں بحق،وزیراعلیٰ پنجاب کا ںوٹس

December 1, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یزمان میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ایران میں ہنگامہ آرائی،15 افراد کو سزائے موت

December 1, 2022

چیف جسٹس کے مطابق تشدد کے باعث سیکیورٹی اہلکار روح اللّٰہ عجیمان کی موت واقع ہوئی

ملک ٹوٹنے کی وجہ آمرانہ حکمرانی تھی، جسٹس فائز عیسیٰ

December 1, 2022

آمرانہ حکومتیں آزادی صحافت اور اظہار کو دباتی ہیں،اس وجہ سےگورننس سے توجہ ہٹ جاتی ہے، ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب

بھارت: کامیاب آپریشن، شہری کے معدے سے 187 سکے نکال لیے گئے

December 1, 2022

مزکورہ شخص نفسیاتی مسائل کا شکار تھا اور گذشتہ دو تین ماہ سے سکے نگل رہا تھا

شادی کی پہلی صبح ہی امریکی گلوکار کی موت ہوگئی

December 1, 2022

37 سالہ گلوکار فلنٹ ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے

Posts pagination

Previous 1 … 28 29 30 31 32 … 90 Next
  • ٹی20 ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی،آسٹریلیا کی اولمپکس 2028 میں شرکت بھی خطرے میں21 February 2026
  • گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا،نگراں وزیراعلیٰ21 February 2026
  • فرانس نے 1916 میں چرایا ڈھول آئیوری کوسٹ کو واپس کردیا21 February 2026
  • دھمکیوں کا ڈراپ سین متحدہ کے دو ارکان اسمبلی میں صلح ہوگئی21 February 2026
  • برازیلی فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا،عمرے کی سعادت بھی حاصل21 February 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram