سعودی جج رشوت لیتے پکڑا گیا

November 15, 2022

اپیل کورٹ کے ایک جج کو4 ملین ریال کی رقم میں سے 5 لاکھ ریال بطور رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا گیا۔