وزیر اعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آرمی چیف کی تقرری و دیگر امور پر غور
ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی۔
ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے،لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباًساڑھےتین گھنٹےجاری رہی۔
پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کئی ریکارڈز اپنے نام کر چکے ہیں، دنیائے کرکٹ کے نامور ستارے بھی بابر اعظم کو ورلڈ کلاس بیٹر قرار دے چکے ہیں۔
ملک تیمور او منصورحیات کے کارکنان کا گزشتہ روز جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد گزشتہ رات دو بجے ایک بار پھر جھگڑا ہوا اورگولیاں چل گئیں
بھارتی کشتی کروپا پر سوار 6 بھارتی ماہی گیر پاکستان کے سمندر میں سمندری قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی شکار کر رہے تھے
ڈیموکریٹس کی 191 نشستیں، سینیٹ میں بھی ری پبلکنز آگے، 49 نشستوں پر کامیاب، ڈیموکریٹس کی 48 نشستیں۔
خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی ہے تاہم انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔یہ واضح نہیں کہ یہ پابندیاں کس حد تک لاگو ہوں گی۔
ڈی آئی جی طارق رستم چوہان جے آئی ٹی کے کنوینر مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ آر پی او ڈی جی خان سید خرم علی کو جے آئی ٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے
35 سالہ اداکارہ تصویر میں مسکرا رہی ہیں، لیکن انہوں نے تصویر کے کیپشن میں کوئی بات کہنے کے بجائے صرف ایموجیز بنائے
ہیلز اور بٹلر کی جوڑی نے 170 رنز بنائے، جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کسی بھی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت دای ہے
دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے مینجمنٹ کے اراکین کے ساتھ تقریب میں شرکت کی، پنجاب رینجرز کے کرنل عامر عبداللہ نے دونوں اسکواڈز کا استقبال کیا۔