ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئ
ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
سینئر صحافی کے قتل کا سن کر دکھ ہوا، مریم نواز نے کہا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے ۔
کیا کوئی ارشد شریف کی فیملی کے پاس گیا ہے؟ کیا انہیں کوئی معاونت چاہئے؟,عدالت کا استفسار
کینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین نے تمام مراحل کی نگرانی کی، وہ ارشد شریف کے جسد خاکی کو پاکستان روانہ کرنے تک ائیرپورٹ پر موجود رہیں
ارشد شریف کے کام سے دنیا واقف تھی،امریکا صحافیوں کو بلا خوف کام کرنے کے حق میں اور آزادی صحافت کا حامی ہے۔
کینیا میں قتل ہوئے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان لائی جا رہی ہے
طوفانی ہواؤں کے باعث ساحلی قصبے کے گاؤں میں درخت گرنے سے خاتون ہلاک ہوگئی، جبکہ ساحلی علاقوں سے لاکھوں لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔
رشد شریف کا کینیا میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے
کینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین نے تمام مراحل کی نگرانی کی، وہ ارشد شریف کے جسد خاکی کو پاکستان روانہ کرنے تک ائیرپورٹ پر موجود رہیں
عمران خان نے ملنے والے تحائف گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے، عمران خان کا پیش کردہ بینک ریکارڈ تحائف کی قیمت سے مطابقت نہیں رکھتا