عمران خان حملہ:ملزم تیاری سے آیا تھا، ابتدائی تفتیش میں اہم تفصیلات
لگتا ہے کہ ملزم کے گھر والے حملے سے متعلق ناواقف تھے، ملزم کے گھر والوں سے بھی تحقیقات جاری
لگتا ہے کہ ملزم کے گھر والے حملے سے متعلق ناواقف تھے، ملزم کے گھر والوں سے بھی تحقیقات جاری
جاں بحق شخص کی درجات بلندی اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
پی ٹی آئی کنٹینرکی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار 14 سالہ لڑکا موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ 11 سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دیدیا۔
میڈیکل بورڈ 6 ڈاکٹرز پر مشتمل ہو گا جس میں کلینشین، سرجنز ، سینئر میڈیکولیگل افسران سمیت 6ڈاکٹر شامل ہوں گے۔
تین رکنی کمیٹی میں انٹیلی جنس بیورو ، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے
میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ
افواہ سازی کی صنعت ملک میں جدید نہیں لیکن اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیزی ایک نیا رجحان ہے
ٹیم میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے۔
ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرات کو دن 2 بجے شاہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ایچ الیون کے قبرستان میں کی جائے گی۔