تحریک انصاف کا لاہور سے احتجاجی ریلیوں کا آغاز
پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب حماد اظہر کر رہے ہیں جس میں کارکنان کی بڑی تعداد اپنی سیاسی جماعت کے پرچم تھامے شریک ہے۔
پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب حماد اظہر کر رہے ہیں جس میں کارکنان کی بڑی تعداد اپنی سیاسی جماعت کے پرچم تھامے شریک ہے۔
پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے،مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟
عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے، لانگ مارچ شرکا کے اسلام آباد جانے سے روکنے کا پورا انتظام کیا ہے
شرکت کیلیے عوام کو قائل نہ کیا جا سکا- مقامی ذمہ داران کو ٹرانسپورٹ کی بکنگ میں بھی مشکلات-
فیض آباد کے مقام پر سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین میں تصادم،لاہور میں گورنر ہائوس پر آتش زنی، پنجاب بھر میں وکلا کی جزوی ہڑتال۔
جاں بحق شخص کی درجات بلندی اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
میڈیکل بورڈ 6 ڈاکٹرز پر مشتمل ہو گا جس میں کلینشین، سرجنز ، سینئر میڈیکولیگل افسران سمیت 6ڈاکٹر شامل ہوں گے۔
تین رکنی کمیٹی میں انٹیلی جنس بیورو ، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے
میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ
افواہ سازی کی صنعت ملک میں جدید نہیں لیکن اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیزی ایک نیا رجحان ہے