پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے پی پی پی سے بھی رابطے کاامکان
سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، عامر ڈوگر اور عاطف خان سمیت وفد ملاقاتیں کرے گا
سلمان اکرم راجا، جنید اکبر، عامر ڈوگر اور عاطف خان سمیت وفد ملاقاتیں کرے گا
مظفرآباد کی جانب مارچ، کمیٹی نے احتجاجی حکمت عملی واضح کر دی
ایک آدمی نے دشمنی کی ،پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ، جب اسمبلیاں توڑنےکا اعلان کیا تو ایک نہیں 2تحاریک آگئیں،گورنرہاؤس کے سامنے مظاہرین سے خطاب
پی ٹی آئی کارکن جمعہ خان پارٹی کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم میں زخمی ہوا تھا،پولیس
پنجاب کے سینئر وزیر میاں اسلم اقبال، وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، پی ٹی آئی کے رہنما زبیر نیازی نے بیانات قلمبند کرائے
پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب حماد اظہر کر رہے ہیں جس میں کارکنان کی بڑی تعداد اپنی سیاسی جماعت کے پرچم تھامے شریک ہے۔
پرویز الہٰی سےتعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے،مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟
ہمارے استعفوں سے64 فیصد سیٹیں خالی ہوجائیں گی، پاکستان میں64 فیصد نشستوں پر الیکشن کرانے ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو
پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے۔ اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔ ویڈیو بیان
عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا ہے، لانگ مارچ شرکا کے اسلام آباد جانے سے روکنے کا پورا انتظام کیا ہے