چولستان میں 3 کم عمر بہنوں سے زیادتی – قتل کا انکشاف

0

اسلام آباد ( نمائندہ امت) چولستان میں گذشتہ ماہ تین کم عمر بہنوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ واقعہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی لگتا ہے، اس کی تہہ میں ضرور جائیں گے۔ کیس کی تحقیقات کیلئے سینیٹر رانا مقبول کی سربراہی میں سب کمیٹی قائم کردی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More