عوام دیانتدار قیادت کو منتخب کرکے اسلامی انقلاب کی راہ ہموار کریں- محمد الطاف

0

کراچی (پ ر) جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ محمد الطاف نے کہاہے کہ ہمارے اسلاف نے پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا تھا اور اس لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے تھے لیکن حکمرانوں نے ملک میں اسلامی قوانین اورشعائر اسلام کو پامال کیا۔ اس بار اپنا ووٹ دیانتدار اور اسلامی قیادت کو دے کر حقیقی اسلامی انقلاب کی راہ ہموارکریں۔ اس سلسلے میں جمعیت طلبہ عربیہ کے تحت آج (ہفتہ ) شام 4 بجے فیڈرل بی ایریا میں نفاذ اسلام کنونشن ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More