ہلال احمر نے الیکشن کیلئے ہنگامی کنٹرول سینٹر قائم کردیا

0

کراچی (پ ر) ہلال احمر سندھ نے صوبائی ہیڈکوارٹر ہلال احمر ہائوس کلفٹن میں ہنگامی کنٹرول سینٹر قائم کردیا ہے جس کا مقصد الیکشن کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More