گستاخانہ خاکے روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے – خادم رضوی – افضل قادری

0

گجرات / لاہور / اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) تحریک لبیک نے حکومت پاکستان اور او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ ختم نبوت کے خلاف زبان درازی کرنے والوں کو لگام دی جائے اور گستاخانہ خاکے روکنے کے لیے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری نے گجرات، ڈنگہ، سرائے عالمگیر میں تحریک لبیک یارسول اللہ کے بڑے اجتماعات سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ او آئی سی گستاخانہ خاکوں کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کرائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More