انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرڈائریکٹر کالجزمعطل۔73ملازمین کیخلاف کارروائی

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرریجنل ڈائریکٹرکالجزسکھرمعطل،ڈی ایس پی سمیت 73سرکاری ملازمین کیخلاف کا رروائی کی گئی جبکہ کئے گئے۔یہ بات چیف سیکریٹری سندھ میجر( ر) اعظم سلیمان خان کو بریفنگ میں بتائی گئی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں میں ڈی ایس پی،محکمہ داخلہ کے5بورڈ آف ریونیو کے 14،اسکول ایجوکیشن کے 48، محکمہ صحت کے 18، لوکل گورنمنٹ کے 9 ملازمین اور اوقاف کے 6ملازمین شامل ہیں ۔ چیف سیکریٹری نے ہدایت کی کہ انتخابات تک ۔ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری صحت، سیکریٹری اطلاعات، سیکریٹری داخلہ ، سیکریٹری اسکولز، سیکریٹری کالجز، سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More