ڈالر کی اڑان جاری -سونا 800روپے تولہ تک مہنگا

0

کراچی(امت نیوز)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تیز تر اڑان ہفتے کو بھی جاری رہی۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر70پیسے بڑھی جس سے فی ڈالر 130روپے 70پیسے کے مساوی ہو گیا ۔ڈالر کے ساتھ سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ہفتہ کو المی منڈی میں سونا9ڈالر فی اونس مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولہ نرخ 600 جبکہ فی 10گرام قیمت 514 روپے بڑھی ۔سونےکی فی تولہ قیمت 59ہزار800روپے،10 گرام سونے کی قیمت 51 ہزار268 روپے ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More