بزم ظرافت کی جانب سے آج خصوصی تقریب بیاد یوسفی ہوگی

0

کراچی (پ ر) لیجنڈ مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے فنی محاسن اور شخصی پہلوؤں پر بات کرنے کے لیے بزم ظرافت کے تحت آج شام ساڑھے 5 بجے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں خصوصی پروگرام’’بیاد یوسفی‘‘منعقد کیا جائے گا، جس کی صدرات ممتاز ڈرامہ نگار محترمہ حسینہ معین کریں گی –

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More