اجے دیو گن فٹبال کو چ کا کردار نبھائے گے

0

ممبئی (امت نیوز) بالی وڈ اداکار اجے دیو گن کی آنے والی فلم ’’فٹ بال‘‘ کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں ہے۔بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اجے دیو گن کی آنے والی فلم جس میں وہ فٹ بال کو چ سید عبد الرحیم کا کردار نبھا رہے ہیں ، کو چ کی زندگی پر مبنی نہیں ہے بلکہ فلم میں ایک مخصوص مدت وقت 1951ء سے1962ء کا عرصہ دکھا یا گیا ہے جسے فٹ بال میں انڈیا کی گو لڈن ایج قرار دیا گیا ہے۔اداکا ر اجے دیو گن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More