پیپلز پارٹی نے نگران سندھ حکومت کو متعصب قرار دیدیا

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے سندھ کی نگران حکومت پر متعصبانہ رویے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے کامیاب دورہ کے بعد بلاول کو کراچی میں جلسے کیلئے ضابطہ اخلاق کے نام پر جلسے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی۔پی پی پی سندھ کے سیکریٹری وقار مہدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو روڈ پر جلسے کی اجازت دی گئی۔نگرانوں کا ضابطہ اخلاق پی پی پی اور دیگر جماعتوں کیلئے مختلف ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More