بختاور اور آصفہ کی نواب شاہ میں ووٹ کاسٹ کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

0

نواب شاہ(آن لائن)بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیاں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لیے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادیوں نے ایل بی او ڈی کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن14پر ووٹ کاسٹ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More