لاہور میں مریم نواز کی تصویر والے لباس پہنے خواتین کی پولنگ اسٹیشن آمد

0

لاہور(امت نیوز) مسلم لیگ (ن) کی حامی خواتین کی بڑی تعداد مریم نواز کی تصویر والے لباس میں پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی۔ہرے رنگ کے اسکارف زیب تن کیے پہنچنے والی لڑکیوں کی قمیض پر مریم نواز اور شیر کی تصویر نمایاں تھی۔اس حوالے سے لڑکیوں نے کہا کہ ’رہنماؤں سے اظہار محبت کی وجہ سے خصوصی طور پر لباس تیار کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More